سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ قسموں اور نذروں سے متعلق احادیث مبارکہ ۔ حدیث 153

اگر کوئی شخص منت پوری کرنے سے پہلے مسلمان ہو جائے تو کیا کرے؟

راوی: یونس بن عبدالاعلیٰ , ابن وہب , یونس , ابن شہاب , عبداللہ بن کعب , کعب بن مالک

حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ کَعْبِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ قَالَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ تِيبَ عَلَيْهِ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي أَنْخَلِعُ مِنْ مَالِي صَدَقَةً إِلَی اللَّهِ وَرَسُولِهِ فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمْسِکْ عَلَيْکَ بَعْضَ مَالِکَ فَهُوَ خَيْرٌ لَکَ قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ يُشْبِهُ أَنْ يَکُونَ الزُّهْرِيُّ سَمِعَ هَذَا الْحَدِيثَ مِنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ کَعْبٍ وَمِنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْهُ فِي هَذَا الْحَدِيثِ الطَّوِيلِ تَوْبَةُ کَعْبٍ

یونس بن عبدالاعلیٰ، ابن وہب، یونس، ابن شہاب، عبداللہ بن کعب، حضرت کعب بن مالک اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ان کی جس وقت توبہ قبول ہوئی تو انہوں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا یا رسول اللہ! میں اپنے مال دولت سے علیحدہ ہوں اور میں اس کو صدقہ کر دیتا ہوں تاکہ میں اس کو اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی جانب صدقہ و خیرات کروں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم اپنے مال میں سے رکھ لو تاکہ اس سے تمہارا کام چل جائے اور تم کو آرام حاصل ہو سکے۔

‘Abdullah bin Ka’b bin Ubayy narrated from his father, that he said to the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم — when his repentance was accepted: “Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! I want to give all my wealth in charity for Allah and His Messenger.” The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said to him: “Keep some of your wealth for yourself; that is better for you.” (Sahih) Abu ‘Abdur-Rahman (An-Nasa’i) said: It appears that Az-Zuhri heard this Hadith from ‘Abdullah bin Ka’b and from ‘Abdur Rahman from him; in this Hadith is the long narration about the repentance of Ka’b.

یہ حدیث شیئر کریں