سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہ ۔ حدیث 1513

انگوٹھی کس ہاتھ میں پہنے؟

راوی: ابوسلمہ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَعْمَرٍ الْبَحْرَانِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا حَبَّانُ بْنُ هِلَالٍ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ ابْنِ أَبِي رَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَتَخَتَّمُ بِيَمِينِهِ

محمد بن معمر بحرانی ، حبان بن ہلال ، حماد بن سلمہ ، ابن ابی رافع، عبداللہ بن جعفر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دائیں ہاتھ میں انگوٹھی پہنا کرتے تھے۔ حضرت عبداللہ بن جعفر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ماقبل مذکورہ مضمون جیسی روایت منقول ہے۔

It was narrated that Anas said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم came out wearing a silver ring. He said: ‘Whoever wants to make a ring like this, let him do so, but do not put the same inscription.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں