سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہ ۔ حدیث 1511

رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی انگوٹھی کی کیفیت

راوی: احمد بن عثمان ابوجوزاء , ابوداؤد , قرة بن خالد , قتادة , انس

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُثْمَانَ أَبُو الْجَوْزَائِ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ حَدَّثَنَا قُرَّةُ بْنُ خَالِدٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ أَخَّرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَاةَ الْعِشَائِ الْآخِرَةِ حَتَّی مَضَی شَطْرُ اللَّيْلِ ثُمَّ خَرَجَ فَصَلَّی بِنَا کَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَی بَيَاضِ خَاتَمِهِ فِي يَدِهِ مِنْ فِضَّةٍ

احمد بن عثمان ابوجوزاء، ابوداؤد، قرة بن خالد، قتادہ، انس سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز عشاء میں آدھی رات تک تاخیر فرما دی پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم باہر تشریف لائے اور نماز عشاء ہم لوگوں کے ساتھ ادا فرمائی گویا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہاتھ میں چاندی کی انگوٹھی تھی۔

Iyas bin AJ-Uàrith bin Al Mu’aiqib narrated that his grandfather Mu’aiqIb said: “The ring of the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم was made of iron with silver twisted around it.” He said: “And sometimes it was on my hand.” And Mu’aiqIb was the keeper of the ring of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم. (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں