رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی انگوٹھی کی کیفیت
راوی: حمید بن مسعدة , بشر , ابن مفضل , شعبہ , قتادة , انس
أَخْبَرَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ عَنْ بِشْرٍ وَهُوَ ابْنُ الْمُفَضَّلِ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ أَرَادَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَکْتُبَ إِلَی الرُّومِ فَقَالُوا إِنَّهُمْ لَا يَقْرَئُونَ کِتَابًا إِلَّا مَخْتُومًا فَاتَّخَذَ خَاتَمًا مِنْ فِضَّةٍ کَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَی بَيَاضِهِ فِي يَدِهِ وَنُقِشَ فِيهِ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللَّهِ
حمید بن مسعدة، بشر، ابن مفضل، شعبہ، قتادہ، انس سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے روم کے بادشاہ کو کچھ لکھنا چاہا لوگوں نے عرض کیا اہل روم اس تحریر(خط) کو نہیں پڑھتے کہ جس پر مہر نہ ہو اس پر آپ نے چاندی کی ایک انگوٹھی بنوائی گویا کہ میں اس کی سفیدی دیکھ رہا ہوں اس میں تحریر تھا محمد رسول اللہ۔
It was narrated from ‘Abdullah bin Ja’far that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to wear his ring on his right hand. (Sahih).