اگر کوئی شخص منت پوری کرنے سے پہلے مسلمان ہو جائے تو کیا کرے؟
راوی: محمد بن عبداللہ بن یزید , سفیان , ایوب بن نافع , ابن عمر
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ کَانَ عَلَی عُمَرَ نَذْرٌ فِي اعْتِکَافِ لَيْلَةٍ فِي الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ فَسَأَلَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ ذَلِکَ فَأَمَرَهُ أَنْ يَعْتَکِفَ
محمد بن عبداللہ بن یزید، سفیان، ایوب بن نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت عمر نے دور جاہلیت میں ایک روز کے اعتکاف کی نیت فرمائی تھی پھر رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے یہ مسئلہ دریافت کیا پھر رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو اس جگہ اعتکاف کرنے کا حکم فرمایا۔
It was narrated that Ibn ‘Umar said: “Umar had made a vow to spend a night in ‘Itikaf in Al-Masjid Al-Ilaram. He asked the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم about that, and he ordered him to perform the ‘Itkikaf.” (Sahih)