رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی انگوٹھی کی کیفیت
راوی: ترجمہ سابق کے مطابق ہے۔
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ دَاوُدَ قَالَ حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ مُعَاوِيَةَ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ کَانَ خَاتَمُ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ فِضَّةٍ فَصُّهُ مِنْهُ
احمد بن سلیمان ، موسی بن داؤد ، زہیر بن معاویہ ، حمید، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی انگوٹھی چاندی کی تھی اور اس انگوٹھی کا نگینہ بھی تھا۔
Ibn Wahab narrated from Sulaiman — and he is Ibn Bilal — from Sharik — and he is Ibn Abi Namr — from Ibrahim Ibn ‘Abdullah bin Hunain, from his father, from ‘Ali; Sharik said: “And Ab Salamah informed me” — That the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to wear his ring on his right hand. (Hasan)