سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہ ۔ حدیث 1508

رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی انگوٹھی کی کیفیت

راوی: ترجمہ سابق کے مطابق ہے۔

أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا أُمَيَّةُ بْنُ بِسْطَامَ قَالَ حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ قَالَ سَمِعْتُ حُمَيْدًا عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ خَاتَمُهُ مِنْ وَرِقٍ فَصُّهُ مِنْهُ

ابوبکر بن علی ، امیہ بن بسطام ، معتمر ، حمید، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی انگوٹھی چاندی کی تھی اور اس انگوٹھی کا نگینہ بھی تھا۔

It was narrated that Anas : “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ‘delayed ‘Isha’ prayer one night, until half the night had passed, then he came out and led us in prayer. And it is as if I can see the whiteness of his silver ring on his hand.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں