سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہ ۔ حدیث 1506

رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی انگوٹھی کی کیفیت

راوی: ابوبکر بن علی , عباد بن موسی , طلحہ بن یحیی , یونس بن یزید , ابن شہاب , انس بن مالک

أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ مُوسَی قَالَ حَدَّثَنَا طَلْحَةُ بْنُ يَحْيَی قَالَ أَخْبَرَنِي يُونُسُ بْنُ يَزِيدَ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ کَانَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَاتَمُ فِضَّةٍ يَتَخَتَّمُ بِهِ فِي يَمِينِهِ فَصُّهُ حَبَشِيٌّ يَجْعَلُ فَصَّهُ مِمَّا يَلِي کَفَّهُ

ابوبکر بن علی، عباد بن موسی، طلحہ بن یحیی، یونس بن یزید، ابن شہاب، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی انگوٹھی چاندی کی تھی۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کو دائیں ہاتھ میں پہنا کرتے تھے اور اس انگوٹھی کا نگینہ حبشی تھا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کا نگینہ ہتھیلی کی طرف رکھا کرتے تھے۔

It was narrated that Anas said: “The ring of the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم was made of silver and its stone (Fass) was made of silver too.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں