سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہ ۔ حدیث 1483

سونے کی انگوٹھی سے متعلق

راوی: محمد بن عبداللہ بن عبدالرحیم برقی , ابواسود , نافع بن یزید , یونس , ابن شہاب , ابراہیم , علی

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحِيمِ الْبَرْقِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَسْوَدِ قَالَ حَدَّثَنَا نَافِعُ بْنُ يَزِيدَ عَنْ يُونُسَ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ أَنَّ أَبَاهُ حَدَّثَهُ أَنَّهُ سَمِعَ عَلِيًّا يَقُولُ نَهَانِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْقِرَائَةِ وَأَنَا رَاکِعٌ وَعَنْ لُبْسِ الذَّهَبِ وَالْمُعَصْفَرِ

محمد بن عبداللہ بن عبدالرحیم برقی، ابواسود، نافع بن یزید، یونس، ابن شہاب، ابراہیم، علی سے روایت ہے کہ مجھ کو منع فرمایا رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے رکوع میں قرآن کریم پڑھنے سے اور سونا اور کسم کا رنگ پہننے سے۔

It was narrated from Ibn Hunain — the freed slave of Ibn ‘Abbas — that ‘Ali said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade me from wearing Al-Qassi, garments dyed with safflower, and gold rings.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں