مردوں پر سونا حرام ہونے کے بارے میں
راوی: زیاد بن ایوب , علی بن غراب , بیمس بن فہدان , ابوشیخ
أَخْبَرَنِي زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ قَالَ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ غُرَابٍ قَالَ حَدَّثَنَا بَيْهَسُ بْنُ فَهْدَانَ قَالَ أَنْبَأَنَا أَبُو شَيْخٍ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ لُبْسِ الذَّهَبِ إِلَّا مُقَطَّعًا قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ حَدِيثُ النَّضْرِ أَشْبَهُ بِالصَّوَابِ وَاللَّهُ تَعَالَی أَعْلَمُ
زیاد بن ایوب، علی بن غراب، بیمس بن فہدان، ابوشیخ سے روایت ہے کہ میں نے حضرت عبداللہ بن عمر سے سنا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا سونے کے پہننے سے مگر اس کو ریزہ ریزہ کر کے۔
It was narrated that Saeed bin Al-Musayyab said: “Umar said to Suhaib: ‘Why do I see you wearing a ring of gold?’ He said: ‘One who was better than you saw it and did not criticize it.’ He said: ‘Who was that?’ He said: ‘The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم .“ (Da’if)