سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہ ۔ حدیث 1453

مردوں پر سونا حرام ہونے کے بارے میں

راوی: قتیبہ , لیث , یزید بن ابوحبیب , ابوافلح ہمدانی , ابن زریر , علی بن ابوطالب

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ عَنْ أَبِي أَفْلَحَ الْهَمْدَانِيِّ عَنْ ابْنِ زُرَيْرٍ أَنَّهُ سَمِعَ عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ يَقُولُ إِنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخَذَ حَرِيرًا فَجَعَلَهُ فِي يَمِينِهِ وَأَخَذَ ذَهَبًا فَجَعَلَهُ فِي شِمَالِهِ ثُمَّ قَالَ إِنَّ هَذَيْنِ حَرَامٌ عَلَی ذُکُورِ أُمَّتِي

قتیبہ، لیث، یزید بن ابوحبیب، ابوافلح ہمدانی، ابن زریر، علی بن ابوطالب سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک ریشمی کپڑا لیا اپنے دائیں ہاتھ میں اور سونا بائیں ہاتھ میں لیا پھر فرمایا یہ دونوں حرام ہیں میری امت کے مردوں پر۔

;It was narrated that Abdullah bin Zurair Al-Ghafiqi said: “I heard ‘All say: ‘The Mess of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم took some gold in his right hand and some silk in his left hand and said: This is forbidden for the males of my Ummah.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں