سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہ ۔ حدیث 1444

کوئی خاتون خوشبو لگا کر جماعت میں شامل نہ ہو

راوی: احمد بن عمرو بن سرح ابوطاہر , ابن وہب , مخرمة , وہ اپنے والد سے , نافع

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ أَبُو طَاهِرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي مَخْرَمَةُ عَنْ أَبِيهِ عَنْ نَافِعٍ قَالَ کَانَ ابْنُ عُمَرَ إِذَا اسْتَجْمَرَ اسْتَجْمَرَ بِالْأَلُوَّةِ غَيْرَ مُطَرَّاةٍ وَبِکَافُورٍ يَطْرَحُهُ مَعَ الْأَلُوَّةِ ثُمَّ قَالَ هَکَذَا کَانَ يَسْتَجْمِرُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

احمد بن عمرو بن سرح ابوطاہر، ابن وہب، مخرمہ ، وہ اپنے والد سے، نافع رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت عبداللہ بن عمر جس وقت خوشبو لگاتے تو وہ عود (نامی خوشبو کا) دھواں لیتے اور اس میں دوسری کوئی اور خوشبو نہ لگاتے اور کبھی کافور عود (نامی خوشبو) میں شامل فرماتے اور پھر فرماتے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسی طرح بھی خوشبو لگائی ہے۔

It was narrated from Rib’i, from his wife, that the sister of Iludhaifah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم addressed us and said: ‘women, do you not have any silver to wear for adornment? For there is no woman among you who wears gold and shows it, but she will be punished because of it.” (Da’if)

یہ حدیث شیئر کریں