کوئی خاتون خوشبو لگا کر جماعت میں شامل نہ ہو
راوی: ہلال بن العلاء بن ہلال , معلی بن اسد , وہب , محمد بن عجلان , یعقوب بن عبداللہ بن الاشج , بسر بن سعید , زینب
أَخْبَرَنِي هِلَالُ بْنُ الْعَلَائِ بْنِ هِلَالٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُعَلَّی بْنُ أَسَدٍ قَالَ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْأَشَجِّ عَنْ بُسْرِ بْنِ سَعِيدٍ عَنْ زَيْنَبَ امْرَأَةِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا شَهِدَتْ إِحْدَاکُنَّ صَلَاةَ الْعِشَائِ فَلَا تَمَسَّ طِيبًا
ہلال بن العلاء بن ہلال، معلی بن اسد، وہب، محمد بن عجلان، یعقوب بن عبداللہ بن اشج، بسر بن سعید، زینب سے روایت ہے جو کہ حضرت عبداللہ بن مسعود کی اہلیہ محترمہ تھیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم میں سے کوئی خاتون نماز عشاء میں شامل ہونا چاہے تو اس کو چاہیے کہ وہ خوشبو نہ لگائے۔
It was narrated from Zainab Ath-ThaqafIyyah, the wife of ‘Abdullah, that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم told her not to touch perfume if she wanted to go out to ‘Isha’ the later. (Sahih)