سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہ ۔ حدیث 1428

سب سے بہتر خوشبو؟

راوی: عبدالرحمن بن محمد بن سلام , شبابة , شعبہ , خلید بن جعفر , ابونضرة , ابوسعید خدری

أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَلَّامٍ قَالَ حَدَّثَنَا شَبَابَةُ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ خُلَيْدِ بْنِ جَعْفَرٍ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ امْرَأَةً مِنْ بَنِي إِسْرَائِيلَ اتَّخَذَتْ خَاتِمًا مِنْ ذَهَبٍ وَحَشَتْهُ مِسْکًا قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هُوَ أَطْيَبُ الطِّيبِ

عبدالرحمن بن محمد بن سلام، شبابة، شعبہ، خلید بن جعفر، ابونضرة، ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا قوم بنی اسرائیل کی ایک خاتون نے انگوٹھی بنائی اور اس میں مشک بھری آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا یہ سب سے عمدہ خوشبو ہے۔

It was narrated from Ya’la bin Murrah that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم saw a man wearing Khalaq and said: “Go and wash it off, then wash it off, and do not put it on again.” (Da’if)

یہ حدیث شیئر کریں