سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہ ۔ حدیث 1427

مردوں اور خواتین کی خوشبو میں فرق سے متعلق

راوی: محمد بن علی بن میمون رقی , محمد بن یوسف فریابی , سفیان , جریری , ابونضرة , طفاوی , ابوہریرہ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ مَيْمُونٍ الرَّقِّيُّ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ الْفِرْيَابِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الْجُرَيْرِيِّ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ عَنْ الطَّفَاوِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ طِيبُ الرِّجَالِ مَا ظَهَرَ رِيحُهُ وَخَفِيَ لَوْنُهُ وَطِيبُ النِّسَائِ مَا ظَهَرَ لَوْنُهُ وَخَفِيَ رِيحُهُ

محمد بن علی بن میمون رقی، محمد بن یوسف فریابی، سفیان، جریری، ابونضرة، طفاوی، ابوہریرہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا مردوں کی خوشبو وہ ہے کہ جس کی بو معلوم ہو لیکن جس میں رنگ نہ ہو اور خواتین کی خوشبو وہ ہے کہ جس کا رنگ معلوم ہو لیکن اس کی بو نہ پھیلے۔

It was narrated from Ya’la bin Murrah that he passed by the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم wearing Khaluq. He said to him: “Do you have a wife?” He said “No.” He said: “Wash it off,
When wash it off, then do not put it on again.” (Sahih).

یہ حدیث شیئر کریں