مردوں اور خواتین کی خوشبو میں فرق سے متعلق
راوی: احمد بن سلیمان , ابوداؤد یعنی حفری , سفیان , جریری , ابونضرة , رجل , ابوہریرہ
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ يَعْنِي الْحَفَرِيَّ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ الْجُرَيْرِيِّ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ عَنْ رَجُلٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طِيبُ الرِّجَالِ مَا ظَهَرَ رِيحُهُ وَخَفِيَ لَوْنُهُ وَطِيبُ النِّسَائِ مَا ظَهَرَ لَوْنُهُ وَخَفِيَ رِيحُهُ
احمد بن سلیمان، ابوداؤد یعنی حفری، سفیان، جریری، ابونضرة، رجل، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا مردوں کی خوشبو تو وہ ہے کہ جس کی بو معلوم ہو لیکن اس میں رنگ نہ ہو اور خواتین کی خوشبو وہ ہے کہ جس کا رنگ معلوم ہو لیکن نہ بو پھیلے۔
It was narrated that Abu Hurairah said: “A man came to the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم wearing a little dab of Khalaq.” The Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said to him: “Go and scrub it off.” Then he came (again) and he said: “Go and scrub it off.” Then he came to him (again) and he said: “Go and scrub it off, and don’t put it on again.” (Da’if)