زعفران کے رنگ سے متعلق
راوی: محمد بن علی بن میمون , قعنبی , عبداللہ بن زید , وہ اپنے والد سے , ابن عمر
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ مَيْمُونٍ قَالَ حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ کَانَ يَصْبُغُ ثِيَابَهُ بِالزَّعْفَرَانِ فَقِيلَ لَهُ فَقَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصْبُغُ
محمد بن علی بن میمون، قعنبی، عبداللہ بن زید، وہ اپنے والد سے، ابن عمر اپنے کپڑوں کو زعفران میں رنگتے تھے لوگوں نے عرض کیا یہ کیا ہے؟ انہوں نے کہا رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رنگا کرتے تھے۔
It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “The perfume for men is that whose scent is apparent while its color is hidden, and the perfume for women is that whose color is apparent, while its scent is hidden.” (Hasan)