سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہ ۔ حدیث 1419

دانتوں کو رگڑ کر باریک کرنا حرام ہونے سے متعلق

راوی: محمد بن حاتم , حبان , عبداللہ , حیوہ بن شریح , عیاش بن عباس قتبانی , ابوحصین حمیری

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ قَالَ حَدَّثَنَا حَبَّانُ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ حَيْوَةَ بْنِ شُرَيْحٍ قَالَ حَدَّثَنِي عَيَّاشُ بْنُ عَبَّاسٍ الْقِتْبَانِيُّ عَنْ أَبِي الْحُصَيْنِ الْحِمْيَرِيِّ أَنَّهُ کَانَ هُوَ وَصَاحِبٌ لَهُ يَلْزَمَانِ أَبَا رَيْحَانَةَ يَتَعَلَّمَانِ مِنْهُ خَيْرًا قَالَ فَحَضَرَ صَاحِبِي يَوْمًا فَأَخْبَرَنِي صَاحِبِي أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا رَيْحَانَةَ يَقُولُ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَرَّمَ الْوَشْرَ وَالْوَشْمَ وَالنَّتْفَ

محمد بن حاتم، حبان، عبد اللہ، حیوہ بن شریح، عیاش بن عباس قتبانی، ابوحصین حمیری اور ان کے ایک ساتھی ابوریحانہ کے ساتھ رہتے تھے اور ان سے نیک باتیں سیکھتے تھے ایک دن ابوالحصین نے کہا کہ میرا ساتھی ابوریحانہ کے پاس تھا اس نے بیان فرمایا کہ اس نے ابوریحانہ سے سنا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حرام فرمایا رگڑ کر دانتوں کو باریک کرنے سے اور بال گودنے اور بال اکھاڑنے کو۔

It was narrated from Ibn ‘Abbas that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “One of the best kinds of kohl that you use is Ithnad (antimony); it brightens the vision and makes the hair (eye-lashes) grow.” (Hasan) Abu ‘Abdur-Rahman (An-Nasa’i) said: ‘Abdullah bin ‘Uthman bin Khuthaim is feeble in I-IadIth.

یہ حدیث شیئر کریں