سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہ ۔ حدیث 1403

جو خاتون بالوں میں جوڑ لگائے

راوی: محمد بن اسماعیل بن ابراہیم , ابونضر , شعبہ , ہشام بن عروة , امراتہ فاطمة , اسماء بنت ابوبکر

أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَعِيلَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو النَّضْرِ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ امْرَأَتِهِ فَاطِمَةَ عَنْ أَسْمَائَ بِنْتِ أَبِي بَکْرٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَعَنَ الْوَاصِلَةَ وَالْمُسْتَوْصِلَةَ

محمد بن اسماعیل بن ابراہیم، ابونضر، شعبہ، ہشام بن عروہ، امراتہ فاطمة، اسماء بنت ابوبکر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لعنت فرمائی بال جوڑنے والی پر اور جن کے بال جوڑے جائیں۔

It was narrated from Safiyyah bint Shaibah, that ‘Aishah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘May Allah curse the woman who affixes hair extensions and the woman who has that done.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں