بالوں کو جوڑنے سے متعلق
راوی: محمد بن عبدالاعلی , خالد , ہشام , قتادة , سعید بن مسیب , معاویہ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ هِشَامٍ قَالَ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ أَنَّ مُعَاوِيَةَ قَالَ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ الزُّورِ
محمد بن عبدالاعلی، خالد، ہشام، قتادہ، سعید بن مسیب، معاویہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بالوں کو جوڑنے کی ممانعت فرمائی (یعنی دوسرے بال لے کر اس کی چوٹی بنا کر اس کو اپنے بالوں میں ملانے کی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ممانعت فرمائی)
It was narrated that Ibn ‘Umar said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم cursed the woman who affixes hair extensions and the woman who has that done, the woman who does tattoos and the woman who has that done.” Al Walid bin Abu Hisham narrated it in Mursal form. (Sahih)