مہندی اور وسمہ کا خضاب
راوی: محمد بن بشار , عبدالرحمن , سفیان , ایاد بن لقیط , ابورمثہ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ إِيَادِ بْنِ لَقِيطٍ عَنْ أَبِي رِمْثَةَ قَالَ أَتَيْتُ أَنَا وَأَبِي النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَکَانَ قَدْ لَطَخَ لِحْيَتَهُ بِالْحِنَّائِ
محمد بن بشار، عبدالرحمن، سفیان، ایاد بن لقیط، ابورمثہ سے روایت ہے کہ میں اور میرے والد رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی ڈاڑھی میں مہندی لگا رکھی تھی۔
It was narrated from Qatadah that he asked Anas: “Did the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم dye his hair?” He said: “His gray hair didn’t go that far, it was only a little at his temples.” (Sahih)