کالے رنگ کا خضاب ممنوع ہونے سے متعلق
راوی: یونس بن عبدالاعلی , ابن وہب , ابن جریج , ابوزبیر , جابر
أَخْبَرَنَا يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي ابْنُ جُرَيْجٍ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ أُتِيَ بِأَبِي قُحَافَةَ يَوْمَ فَتْحِ مَکَّةَ وَرَأْسُهُ وَلِحْيَتُهُ کَالثَّغَامَةِ بَيَاضًا فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَيِّرُوا هَذَا بِشَيْئٍ وَاجْتَنِبُوا السَّوَادَ
یونس بن عبدالاعلی، ابن وہب، ابن جریج، ابوزبیر، جابر سے روایت ہے کہ جس روز مکہ مکرمہ فتح ہوا تو حضرت ابوقحافہ کو لے کر حاضر ہوئے (یہ حضرت ابوبکر کے والد تھے اور ان کا نام عثمان بن عمار تھا) ان کا سر اور ان کی ڈاڑھی دونوں ثغامہ کی طرح تھی۔ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اس رنگ کو بدل دو کسی دوسرے رنگ سے لیکن سیاہی سے بچو۔
It was narrated that Abu Dharr said: “I heard the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم say: ‘Some of the best things with which you can change gray hair are Henna and Katam.” (Sahih).