کالے رنگ کا خضاب ممنوع ہونے سے متعلق
راوی: عبدالرحمن بن عبیداللہ حلبی , عبیداللہ , ابن عمرو , عبدالکریم , سعید بن جبیر , ابن عباس
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ الْحَلَبِيُّ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ وَهُوَ ابْنُ عَمْرٍو عَنْ عَبْدِ الْکَرِيمِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَفَعَهُ أَنَّهُ قَالَ قَوْمٌ يَخْضِبُونَ بِهَذَا السَّوَادِ آخِرَ الزَّمَانِ کَحَوَاصِلِ الْحَمَامِ لَا يَرِيحُونَ رَائِحَةَ الْجَنَّةِ
عبدالرحمن بن عبیداللہ حلبی، عبیداللہ، ابن عمرو، عبدالکریم، سعید بن جبیر، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اخیر دور میں ایک قوم ہوگی جو کہ سیاہ رنگ کا خصاب کرے گی کبوتروں کے پوٹوں کی طرح۔ وہ جنت کی خوشبو تک نہیں سونگھ سکے گی۔
It was narrated that Abu Dharr said: “The Messenger of
Allah said: ‘The best things with which you can change gray hair are Henna and Katam.” (Sahih)