سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہ ۔ حدیث 1374

چوٹی رکھنے کے بارے میں

راوی: ابراہیم بن مستمر عروفی , صلت بن محمد , غسان بن الاغر بن حصین نہلشی , زیاد بن حصین

أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُسْتَمِرِّ الْعُرُوقِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا الصَّلْتُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ حَدَّثَنَا غَسَّانُ بْنُ الْأَغَرِّ بْنِ حُصَيْنٍ النَّهْشَلِيُّ قَالَ حَدَّثَنِي عَمِّي زِيَادُ بْنُ الْحُصَيْنِ عَنْ أَبِيهِ قَالَ لَمَّا قَدِمَ عَلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْمَدِينَةِ فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ادْنُ مِنِّي فَدَنَا مِنْهُ فَوَضَعَ يَدَهُ عَلَی ذُؤَابَتِهِ ثُمَّ أَجْرَی يَدَهُ وَسَمَّتَ عَلَيْهِ وَدَعَا لَهُ

ابراہیم بن مستمر عروفی، صلت بن محمد، غسان بن الاغر بن حصین نہلشی، زیاد بن حصین سے روایت ہے انہوں نے اپنے والد سے سنا جس وقت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس حضرت علی مدینہ منورہ میں تشریف لائے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اے علی میرے پاس آؤ چنانچہ وہ قریب آگئے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کے بالوں کی ایک لٹ پر ہاتھ رکھا پھر ہاتھ پھیرا اور اللہ تعالیٰ کا نام لیا اور ان کے واسطے دعا فرمائی۔

It was narrated from ‘Amr bin Shuaib, from his father, from his grandfather, that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade plucking gray hairs. (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں