سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہ ۔ حدیث 1373

چوٹی رکھنے کے بارے میں

راوی: ابراہیم بن یعقوب , سعید بن سلیمان , ابوشہاب , الاعمش , ابووائل

أَخْبَرَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ يَعْقُوبَ قَالَ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو شِهَابٍ قَالَ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ أَبِي وَائِلٍ قَالَ خَطَبَنَا ابْنُ مَسْعُودٍ فَقَالَ کَيْفَ تَأْمُرُونِّي أَقْرَأُ عَلَی قِرَائَةِ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ بَعْدَ مَا قَرَأْتُ مِنْ فِي رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِضْعًا وَسَبْعِينَ سُورَةً وَإِنَّ زَيْدًا مَعَ الْغِلْمَانِ لَهُ ذُؤَابَتَانِ

ابراہیم بن یعقوب، سعید بن سلیمان، ابوشہاب، اعمش، ابووائل سے روایت ہے کہ حضرت عبداللہ بن مسعود نے ہم کو خطبہ سنایا اور فرمایا تم مجھ کو حکم کرتے ہو حضرت زید بن ثابت کی قرأت پر قرآن کریم پڑھنے کے بعد اس بات پر کہ میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے منہ سے سن چکا ہوں ستر پر چند سورتیں اس وقت زید لڑکوں کے ساتھ پھرتے تھے اور ان کے سر پر دو چوٹیاں تھیں۔

Ruwaifi’ bin Thabit said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Ruwaifi’, you may live for a long time after me, so tell the people that whoever ties up his beard, or twists or hangs an amulet, or cleans himself (after relieving himself) with animal dung or bones, Muhammad has nothing to do with him.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں