سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہ ۔ حدیث 1371

سر پر بال رکھنے سے متعلق

راوی: عبدالحمید بن محمد , مخلد , یونس بن ابواسحق , وہ اپنے والد سے , براء

أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ حَدَّثَنَا مَخْلَدٌ قَالَ حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ حَدَّثَنِي الْبَرَائُ قَالَ مَا رَأَيْتُ رَجُلًا أَحْسَنَ فِي حُلَّةٍ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ وَرَأَيْتُ لَهُ لِمَّةً تَضْرِبُ قَرِيبًا مِنْ مَنْکِبَيْهِ

عبدالحمید بن محمد، مخلد، یونس بن ابواسحاق ، وہ اپنے والد سے، براء سے روایت ہے کہ میں نے کسی شخص کو سرخ جوڑے میں اس قدر خوبصورت (یعنی پرکشش) نہیں دیکھا کہ جس قدر کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو میں نے دیکھا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بال مبارک آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مونڈھوں کے نزدیک تک تھے۔

Ziyad bin Al-Husain narratedl that his father said:
“When he came to the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم in Al the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said to him ‘Come closer to me.’ So he came closer to him, and he put his hand on his braid and wiped his head and prayed for him.” (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں