سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہ ۔ حدیث 1370

سر پر بال رکھنے سے متعلق

راوی: اسحق بن ابراہیم , عبدالرزاق , معمر , ثابت , انس

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ کَانَ شَعْرُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَی أَنْصَافِ أُذُنَيْهِ

اسحاق بن ابراہیم، عبدالرزاق، معمر، ثابت، انس سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بال (مبارک) کانوں کے نصف تک تھے (یعنی کانوں کی لو سے کچھ کم تھے)

It was narrated that Abu Wa’il said: “Ibn Mas’ud addressed us and said: ‘How do you want me to recite? According to the recitation of Zaid bin Thabit, when I learned seventy-odd Surahs from the mouth of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم while Zaid was with the other boys with two braids?” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں