دائیں جانب سے پہلے کنگھی کرنا
راوی: محمد بن معمر , ابوعاصم , محمد بن بشر , اشعث بن ابوشعثاء , اسود بن یزید , عائشہ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَعْمَرٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ بِشْرٍ عَنْ أَشْعَثَ بْنِ أَبِي الشَّعْثَائِ عَنْ الْأَسْوَدِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُحِبُّ التَّيَامُنَ يَأْخُذُ بِيَمِينِهِ وَيُعْطِي بِيَمِينِهِ وَيُحِبُّ التَّيَمُّنَ فِي جَمِيعِ أُمُورِهِ
محمد بن معمر، ابوعاصم، محمد بن بشر، اشعث بن ابوشعثاء، اسود بن یزید، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دائیں جانب سے آغاز فرمانے کو محبوب رکھتے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دائیں جانب سے لیتے تھے اور دائیں جانب سے دیتے تھے اور ہر ایک کام میں دائیں جانب سے شروع فرمانا پسند فرماتے تھے۔
Al-Bara’ said: “I have never seen any man more handsome in a red Hullah than the Messenger of A He said: “And I saw his long hair, coming almost to his shoulders.” (Sahih)