سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہ ۔ حدیث 1363

سر کے بال کترنے سے متعلق

راوی: قتیبہ , ابوعوانة , داؤد الاودی , حمید بن عبدالرحمن حمیری

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ دَاوُدَ الْأَوْدِيِّ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحِمْيَرِيِّ قَالَ لَقِيتُ رَجُلًا صَحِبَ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَمَا صَحِبَهُ أَبُو هُرَيْرَةَ أَرْبَعَ سِنِينَ قَالَ نَهَانَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَمْتَشِطَ أَحَدُنَا کُلَّ يَوْمٍ

قتیبہ، ابوعوانة، داؤد الاودی، حمید بن عبدالرحمن حمیری سے روایت ہے کہ میری ایک آدمی سے ملاقات ہوئی جو کہ چار سال تک خدمت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں رہا تھا جس طرح کہ حضرت ابوہریرہ خدمت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں رہتے تھے اس نے کہا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہم لوگوں کو روزانہ کنگھی کرنے کی ممانعت فرمائی۔

It was narrated that Al I and Muhammad said:
“Combing one’s hair (should be done) every other day.” (Da’if)

یہ حدیث شیئر کریں