عورت کو سر منڈانے کی ممانعت سے متعلق
راوی: محمد بن موسیٰ حرشی , ابوداؤد , ہمام , قتادة , خلاس , علی
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَی الْحَرَشِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ خِلَاسٍ عَنْ عَلِيٍّ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ تَحْلِقَ الْمَرْأَةُ رَأْسَهَا
محمد بن موسیٰ حرشی، ابوداؤد، ہمام، قتادہ، خلاس، علی سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عورت کو سر منڈانے سے منع فرمایا۔
It was narrated that Wa’il bin Hujr said: “I came to the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and I had hair. He said: ‘This is bad,’ and I thought he meant me, so I cut my hair then I came to him. He said to me: ‘I didn’t mean you, but this is better.” (Sahih)