مونچھیں کترنے سے متعلق
راوی: محمد بن عبدالاعلی , معتمر , یوسف بن صہیب , حبیب بن یسار , زید بن ارقم
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ قَالَ سَمِعْتُ يُوسُفَ بْنَ صُهَيْبٍ يُحَدِّثُ عَنْ حَبِيبِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنْ لَمْ يَأْخُذْ شَارِبَهُ فَلَيْسَ مِنَّا
محمد بن عبدالاعلی، معتمر، یوسف بن صہیب، حبیب بن یسار، زید بن ارقم سے روایت ہے کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے تھے جو کوئی مونچھیں نہ لے (یعنی مونچھیں نہ کتروائے بلکہ ہونٹوں سے بڑھائے) وہ ہم میں سے نہیں ہے (یعنی ایسا شخص مسلمانوں کے راستہ پر نہیں ہے)
It was narrated from ‘Abdullah bin ‘Umar that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Allah, the Mighty and Sublime, has forbidden me from Al-Qaza’ (to shave part of the head and leave part).” (Sahih)