پیدائشی سنتوں سے متعلق
راوی: حمید بن مسعدة , بشر , عبدالرحمن بن اسحق , سعید مقبری , ابوہریرہ
أَخْبَرَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ عَنْ بِشْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِسْحَقَ عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَمْسٌ مِنْ الْفِطْرَةِ الْخِتَانُ وَحَلْقُ الْعَانَةِ وَنَتْفُ الضَّبْعِ وَتَقْلِيمُ الظُّفْرِ وَتَقْصِيرُ الشَّارِبِ وَقَفَهُ مَالِکٌ
حمید بن مسعدة، بشر، عبدالرحمن بن اسحاق ، سعید مقبری، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا پانچ سنتیں قدیم ہیں (1) ختنہ کرنا (2) ناف کے نیچے کے بال مونڈنا (3) بغل کے بال اکھیڑنا (4) ناخن کاٹنا (5) مونچھیں کترنا۔ حضرت امام مالک نے زیر نظر حدیث شریف کو موقوفاً روایت فرمایا۔
Ibn ‘Umar said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Let the beard grow and trim the mustache.” (Sahih)