سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ کتاب ایمان اور اس کے ارکان ۔ حدیث 1342

شرم و حیاء

راوی: ہارون بن عبداللہ , معن , مالک و حارث بن مسکین , ابن قاسم , مالک , ابن شہاب , سالم , عبداللہ بن عمر

أَخْبَرَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنَا مَعْنٌ قَالَ حَدَّثَنَا مَالِکٌ ح وَالْحَارِثُ بْنُ مِسْکِينٍ قِرَائَةً عَلَيْهِ وَأَنَا أَسْمَعُ عَنْ ابْنِ الْقَاسِمِ أَخْبَرَنِي مَالِکٌ وَاللَّفْظُ لَهُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ عَلَی رَجُلٍ يَعِظُ أَخَاهُ فِي الْحَيَائِ فَقَالَ دَعْهُ فَإِنَّ الْحَيَائَ مِنْ الْإِيمَانِ

ہارون بن عبد اللہ، معن، مالک و حارث بن مسکین، ابن قاسم، مالک، ابن شہاب، سالم، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک آدمی کے پاس سے گزرے جو کہ اپنے بھائی کو نصیحت کر رہا تھا شرم و حیاء کے سلسلہ میں (یعنی شرم و حیاء سے روک رہا تھا) آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اس کو چھوڑ دو حیاء تو ایمان میں داخل ہے۔

It was narrated that Abu Saeed Al-Khudri said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Soon the best wealth of a Muslim will be the sheep which he follows in the mountain peaks and places where rainfall is to be found, fleeing with his religion from the tribulations.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں