منت آنے والی چیز کو پیچھے اور پیچھے کی چیز کو آگے نہیں کرتی اس سے متعلق احادیث
راوی: عبداللہ بن محمد بن عبدالرحمان , سفیان , ابوالزناد , اعرج , ابوہریرہ
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَأْتِي النَّذْرُ عَلَی ابْنِ آدَمَ شَيْئًا لَمْ أُقَدِّرْهُ عَلَيْهِ وَلَکِنَّهُ شَيْئٌ اسْتُخْرِجَ بِهِ مِنْ الْبَخِيلِ
عبداللہ بن محمد بن عبدالرحمن ، سفیان، ابوالزناد، اعرج، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا نذر انسان کے واسطے کوئی چیز نہیں لاتی اور نذر انسان کو کسی چیز کا مالک نہیں بناتی کہ جو چیز اس کے مقدر میں نہیں لیکن نذر ایک (ایسی) چیز ہے جو کہ کنجوس آدمی کا مال خرچ کراتی ہے۔
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “A vow does not bring anything to the son of Adam that has not been decreed for him. It is just a means of taking wealth from the miserly.” (Sahih)