ایمان کی علامت
راوی: اسماعیل بن مسعود , خالد , ابن حارث , شعبہ , عبداللہ بن عبداللہ بن جبر , انس
أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ يَعْنِي ابْنَ الْحَارِثِ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَبْرٍ عَنْ أَنَسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ حُبُّ الْأَنْصَارِ آيَةُ الْإِيمَانِ وَبُغْضُ الْأَنْصَارِ آيَةُ النِّفَاقِ
اسماعیل بن مسعود، خالد، ابن حارث، شعبہ، عبداللہ بن عبداللہ بن جبر، انس سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا انصار سے محبت رکھنا ایمان کی علامت ہے اور ان سے دشمنی رکھنا نفاق کی علامت ہے۔
It was narrated that ‘Ali said: “The Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم made a Covenant with me that none would love me but a believer, and none Would hate me but a hypocrite.” (Sahih).