ایمان کی علامت
راوی: عمران بن بکار , علی بن عیاش , شعیب , ابوزناد , عبدالرحمن بن ہرمز , ابوہریرہ , انس
أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ بَکَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَيَّاشٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعَيْبٌ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنَادِ مِمَّا حَدَّثَهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ هُرْمُزَ مِمَّا ذُکِرَ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ يُحَدِّثُ بِهِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَا يُؤْمِنُ أَحَدُکُمْ حَتَّی أَکُونَ أَحَبَّ إِلَيْهِ مِنْ وَلَدِهِ وَوَالِدِهِ
عمران بن بکار، علی بن عیاش، شعیب، ابوزناد، عبدالرحمن بن ہرمز، ابوہریرہ، انس، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضہ میں میری جان ہے تم میں سے کوئی شخص ایماندار نہیں ہوسکتا جب تک کہ وہ مجھ سے اپنی اولاد اور ماں باپ سے بھی زیادہ محبت نہ کرے۔
It was narrated that Zirr said: ‘Ali said: “The Unlettered Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم made a covenant with me, that none but a believer would love me, and none but a hypocrite would hate me.” (Sahih)