ایمان کی علامت
راوی: حمید بن مسعد ة , بشر , یعنی ابن مفضل , شعبہ , قتادة , انس
أَخْبَرَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ قَالَ حَدَّثَنَا بِشْرٌ يَعْنِي ابْنَ الْمُفَضَّلِ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ أَنَّهُ سَمِعَ أَنَسًا يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يُؤْمِنُ أَحَدُکُمْ حَتَّی أَکُونَ أَحَبَّ إِلَيْهِ مِنْ وَلَدِهِ وَوَالِدِهِ وَالنَّاسِ أَجْمَعِينَ
حمید بن مسعد ة، بشر، یعنی ابن مفضل، شعبہ، قتادہ، انس سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم میں سے کوئی شخص مومن نہیں ہوتا جس وقت تک کہ اس کو میری محبت اپنی اولاد اور اپنے والدین اور تمام لوگوں سے زیادہ نہ ہو۔
It was narrated that Qatadah said: “I heard Anas say: ‘The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said (Humaid bin Mas’dah said in his Hadith: ‘The Prophet of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said): None of you has believed until he loves for his brother what he loves for himself.” (Sahih)