ایمان کی شاخیں
راوی: محمد بن عبداللہ بن مبارک , ابوعامر , سلیمان , ابن بلال , عبداللہ بن دینار , ابوصالح , ابوہریرہ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُبَارَکِ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ وَهُوَ ابْنُ بِلَالٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْإِيمَانُ بِضْعٌ وَسَبْعُونَ شُعْبَةً وَالْحَيَائُ شُعْبَةٌ مِنْ الْإِيمَانِ
محمد بن عبداللہ بن مبارک، ابوعامر، سلیمان، ابن بلال، عبداللہ بن دینار، ابوصالح، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ایمان کی ستر اور (مزید) چند شاخیں ہیں اور شرم و حیاء بھی ایمان کی شاخ ہے۔
It was narrated from ‘Amr bin Shurahbil, that one of the Companions of the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Ammar’s heart overflows with Faith.” (Hasan)