سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ چور کا ہاتھ کاٹنے سے متعلق احادیث مبارکہ ۔ حدیث 1289

سفر میں ہاتھ کاٹنے سے متعلق

راوی: حسن بن مدرک , یحیی بن حماد , ابوعوانة , عمر , ابن ابوسلمہ , وہ اپنے والد سے , ابوہریرہ

أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُدْرِکٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ حَمَّادٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ عُمَرَ وَهُوَ ابْنُ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا سَرَقَ الْعَبْدُ فَبِعْهُ وَلَوْ بِنَشٍّ قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ عُمَرُ بْنُ أَبِي سَلَمَةَ لَيْسَ بِالْقَوِيِّ فِي الْحَدِيثِ

حسن بن مدرک، یحیی بن حماد، ابوعوانة، عمر، ابن ابوسلمہ، وہ اپنے والد سے، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس وقت غلام چوری کرے اس کو فروخت کر دو چاہے بیس ہی درہم میں فروخت ہو امام نسائی نے فرمایا عمرو بن سلمہ حدیث میں قوی نہیں ہے۔

It was narrated that ‘Abdur Rahman bin Muhairiz said: “I said to Falalah bin ‘Ubaid: ‘Do you think that hanging the hand from the thiefs neck is Sunnah?’ He said: ‘Yes; a thief was brought to the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and he cut off his hand and hung it from his neck.” (Da’if) Abu ‘Abdur-Rahman (An-Nasa’i) said: Al-Hajjaj bin Artah is weak, his narrations are not used as proof.

یہ حدیث شیئر کریں