زیر نظر حدیث مبارکہ میں راویوں کے اختلاف کا بیان
راوی: قتیبہ , جریر , منصور , عطاء و مجاہد , ایمن
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ عَطَائٍ وَمُجَاهِدٍ عَنْ أَيْمَنَ قَالَ لَا يُقْطَعُ السَّارِقُ فِي أَقَلَّ مِنْ ثَمَنِ الْمِجَنِّ
قتیبہ، جریر، منصو ر، عطاء و مجاہد، ایمن سے روایت ہے کہ چور کا ہاتھ نہ کاٹا جائے ڈھال سے کم مالیت میں۔
(A similar report) was narrated from Ayyub bin Musa, from ‘Ata’, in Mursal form. (Hasan)