سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ چور کا ہاتھ کاٹنے سے متعلق احادیث مبارکہ ۔ حدیث 1257

زیر نظر حدیث مبارکہ میں راویوں کے اختلاف کا بیان

راوی: علی بن حجر , شریک , منصور , عطاء و مجاہد , ایمن بن ام ایمن

أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا شَرِيکٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ عَطَائٍ وَمُجَاهِدٍ عَنْ أَيْمَنَ ابْنِ أُمِّ أَيْمَنَ يَرْفَعُهُ قَالَ لَا تُقْطَعُ الْيَدُ إِلَّا فِي ثَمَنِ الْمِجَنِّ وَثَمَنُهُ يَوْمَئِذٍ دِينَارٌ

علی بن حجر، شریک، منصور، عطاء و مجاہد، ایمن بن ام ایمن سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہاتھ نہ کاٹا جائے لیکن ڈھال کی قیمت میں اور ڈھال کی قیمت ان دنوں ایک دینار تھی۔

A similar report was narrated from Ibn ‘Abbas. The price of a shield at the time of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم was estimated to be ten Dirhams. (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں