زیر نظر حدیث مبارکہ میں راویوں کے اختلاف کا بیان
راوی: سوید بن نصر , عبداللہ , ہشام بن عروة , وہ اپنے والد سے , عائشہ
أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ لَمْ تُقْطَعْ يَدُ سَارِقٍ فِي أَدْنَی مِنْ حَجَفَةٍ أَوْ تُرْسٍ وَکُلُّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا ذُو ثَمَنٍ
سوید بن نصر، عبد اللہ، ہشام بن عروہ، وہ اپنے والد سے، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ چور کا ہاتھ نہیں کاٹا گیا لیکن ڈھال کی چوری میں جو قیمت دار ہے۔
It was narrated that Ayman said: “The hand of a thief would not be cut off during the time of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم except for the value of a shield, which in those days was a Dinar.” (Da’if)