زیر نظر حدیث مبارکہ میں راویوں کے اختلاف کا بیان
راوی: سلیمان بن یسار
وَسَمِعْتُ سُلَيْمَانَ بْنَ يَسَارٍ يَزْعُمُ أَنَّهُ سَمِعَ عَمْرَةَ تَقُولُ سَمِعْتُ عَائِشَةَ تُحَدِّثُ أَنَّهَا سَمِعَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا تُقْطَعُ الْيَدُ إِلَّا فِي رُبْعِ دِينَارٍ فَمَا فَوْقَهُ
اور حضرت عروہ نے حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے سنا رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہاتھ نہ کاٹا جائے لیکن چوتھائی دینار یا زیادہ میں۔
It was narrated from ‘Abdullah that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم cut off (the thief’s hand) for (something) that was worth five Dirhams. (Da’if)