زہری پر راویوں کے اختلاف سے متعلق
راوی: حسن بن محمد , عبدالوہاب , سعید , معمر , زہری , عمرة , عائشہ
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ وَعَبْدِ رَبِّهِ وَرُزَيْقٍ صَاحِبِ أَيْلَةَ أَنَّهُمْ سَمِعُوا عَمْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ الْقَطْعُ فِي رُبْعِ دِينَارٍ فَصَاعِدًا
قتیبہ، سفیان، یحییٰ بن سعید، عمرة، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا چور کا ہاتھ چوتھائی دینار میں یا زیادہ میں کاٹا جائے۔
It was narrated from ‘Aishah that she heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم say: “The hand of the thief is not to be cut off except for one-quarter of a Dinar or more.” (Sahih)