قسم کے بعد انشاء اللہ کہنا
راوی: احمد بن سعید , حبان , عبدالوارث , ایوب , نافع , ابن عمر
أَخْبَرَنِي أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا حَبَّانُ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ قَالَ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ حَلَفَ فَاسْتَثْنَی فَإِنْ شَائَ مَضَی وَإِنْ شَائَ تَرَکَ غَيْرَ حَنِثٍ
احمد بن سعید، حبان، عبدالوارث، ایوب، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص قسم کھا کر انشاءاللہ کہے تو چاہے قسم پوری کرے یا نہیں تو اس کا کفارہ واجب نہ ہوگا ۔
It was narrated from Ibn ‘Umar that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Whoever swears an oath and says:
‘If Allah wills,’ then if he wishes he may go ahead, and if he wishes he may not, without having broken his oath.” (Sahih)