سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ چور کا ہاتھ کاٹنے سے متعلق احادیث مبارکہ ۔ حدیث 1223

زہری پر راویوں کے اختلاف سے متعلق

راوی: قتیبہ , جعفر بن سلیمان , حفص بن حسان , زہری , عروة , عائشہ

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ حَفْصِ بْنِ حَسَّانَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَطَعَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي رُبْعِ دِينَارٍ

قتیبہ، جعفر بن سلیمان، حفص بن حسان، زہری، عروہ، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چوتھائی دینار(کی قیمت کی چیز چرانے) میں ہاتھ کاٹا ہے۔

It was narrated that Az Zuhri said: “Amrah said, narrating from ‘Aishah, may Allah be pleased with her, that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم cut off the hand of a thief for a quarter of a Dinar.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں