کس قدر مالیت میں ہاتھ کاٹا جائے گا
راوی: محمد بن مثنی , ابوداؤد , شعبہ , قتادة ، میں نے انس
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی عَنْ أَبِي دَاوُدَ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسًا يَقُولُ سَرَقَ رَجُلٌ مِجَنًّا عَلَی عَهْدِ أَبِي بَکْرٍ فَقُوِّمَ خَمْسَةَ دَرَاهِمَ فَقُطِعَ
محمد بن مثنی، ابوداؤد، شعبہ، قتادة سے روایت ہے کہ میں نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا وہ فرماتے تھے کہ حضرت ابوبکر صدیق کے دور میں ایک شخص نے ڈھال کی چوری کی اس کی مالیت پانچ درہم لگائی گئی اور پھر ہاتھ کاٹا گیا (چور کا)۔
It was narrated from ‘Aishah that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “(The thief’s hand) is not to be cut off except for the price of a shield, one-third of a Dinar or half of a Dinar, or more.” (Sahih)