کس قدر مالیت میں ہاتھ کاٹا جائے گا
راوی: احمد بن نصر , عبداللہ بن ولید , سفیان , شعبہ , قتادة , انس
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْوَلِيدِ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ قَطَعَ أَبُو بَکْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ فِي مِجَنٍّ قِيمَتُهُ خَمْسَةُ دَرَاهِمَ هَذَا الصَّوَابُ
احمد بن نصر، عبداللہ بن ولید، سفیان، شعبہ، قتادہ، انس سے روایت ہے کہ حضرت ابوبکر صدیق نے ایک ڈھال کہ جس کی مالیت پانچ درہم تھی اس کی چوری میں ہاتھ کاٹا ہے
It was narrated from ‘Aishah, may Allah be pleased with
her, that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم cut off (a thief’s hand) for one-quarter of a Dinar. (Sahih)