کس قدر مالیت میں ہاتھ کاٹا جائے گا
راوی: عبداللہ بن صباح , ابوعلی حنفی , ہشام , قتادة , انس بن مالک
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الصَّبَّاحِ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَلِيٍّ الْحَنَفِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَطَعَ فِي مِجَنٍّ قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ هَذَا خَطَأٌ
عبداللہ بن صباح، ابوعلی حنفی، ہشام، قتادہ، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک ڈھال کی چوری میں ہاتھ کاٹا حضرت امام نسائی نے فرمایا یہ روایت غلط ہے۔
It was narrated that Qatadah said: “I heard Anas say: ‘A man stole a shield during the time of Abu Bakr, the value of which was five Dirhams, and he cut off his hand.” (Sahih)