سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ قسموں اور نذروں سے متعلق احادیث مبارکہ ۔ حدیث 122

انسان جس شے کا مالک نہیں تو اس کی قسم کھانا

راوی: ابراہیم بن محمد , یحیی , عبیداللہ بن الاخنس , عمرو بن شعیب

أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ الْأَخْنَسِ قَالَ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا نَذْرَ وَلَا يَمِينَ فِيمَا لَا تَمْلِکُ وَلَا فِي مَعْصِيَةٍ وَلَا قَطِيعَةِ رَحِمٍ

ابراہیم بن محمد، یحیی، عبیداللہ بناخنس، حضرت عمرو بن شعیب سے روایت ہے کہ انہوں نے اپنے والد سے سنا اور انہوں نے اپنے دادا سے سنا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا نذر اور قسم اس چیز کی نہیں ہو سکتی کہ انسان جس چیز کا مالک نہیں ہے اور گناہ کی بات اور رشتہ ختم کرنے میں بھی قسم نہیں ہو سکتی۔

‘Amr bin Shuaib narrated from his father, from his grandfather, that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “There is no vow and no oath concerning that which one does not possess, nor to commit sin, nor to sever the ties of kinship.” (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں